the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن 19 نومبر (یو این آئی) سمرسیٹ کے تیز گیند باز جیک بروکس نے 2012 میں نسل پرستی پر اپنے دو پرانے ٹویٹس کے لیے معافی مانگ لی ہے۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے یارکشائر کے دنوں میں ہندوستانی بلے باز چیتشور



پجارا کو اسٹیو کے نام سے منسوب کرنے پر معذرت بھی کی۔

بروکس انگلینڈ کے تیزگیندباز ٹائمل ملز اور اسٹیورٹ لوڈٹ کے ساتھ بھی آکسفورڈ شائر کے لئے کچھ وقت تک کھیلتے ہوئے نسل پرستی پر بات چیت کرنے میں ملوث تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.