the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس 11 جون (یواین آئی) برطانیہ کے جو سیلسبری اورامریکہ کی ڈیزائر کراسک نے روسی جوڑی ایلینا ویسنینا اور اسلان کراتسیف کو جمعرات کو 5-10، 4-6، 6-2 سے شکست دے کر سال کے دوسرے گرینڈسلیم فرنچ اوپن کا مکسڈڈبل کا خطاب جیت



لیا۔

سیلسبری اس جیت کے ساتھ گزشتہ 39 برسوں میں رولاں گیری میں خطاب جیتنے والے پہلے برٹش چیمپئن بن گئے ہیں۔
برطانیہ کے جان لائیڈ نے 1982 میں آسٹریلیا کی وینڈی ٹرنبل کے ساتھ فرنچ اوپن میں رولاں گیری میں مکسڈ ڈبل کا خطاب جیتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.