the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1نومبر(ایجنسی) ہندوستان کی حنا سندھو کے بعد برسبین میں کھیلے جانے والی کامن ویلتھ نشانہ بازی چیمپئن شپ کے دوسرے دن آج پوجا گھاٹکر نے خواتین کی ۱۰ میٹر ایئر پسٹل چیمپئن شپ میں ملک کو طلائی تمغہ دلایا جبکہ مردوں کے ۱۰ میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں شہزار رضوی کے طلائی تمغے سمیت ہندوستانی نشانہ بازوں نے تین تمغے اپنے نام کیے ۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">آسٹریلیا کے برسبین میں کھیلے جانے والی نشانے بازی چمپئن شپ میں ہندوستان کے مردو و خواتین نشانے بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں شہزار رضوی نے طلائی تمغہ، اومکار سنگھ نے چاندی اور جیتو رائے نے کانسے کے تمغے پر قبضہ کرکے کلین سویپ کرلی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.