: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن 19 فروری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر ایشانت شرما کے کھیلنے پر چھائے شک کے بادلوں کے متعلق کہا ہے کہ ایشانت پہلے سے بہتر فٹ دکھائی دے رہے ہیں اور انہوں نے پریکٹس سیشن کے دوران اچھی
بولنگ بھی کی ہے۔
وراٹ نے یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے پہلے بدھ کو پریکٹس سیشن کے بعد صحافیوں سے کہاکہ ایشانت اب پہلے سے بہتر دکھائی دے رہے ہیں۔
وہ ٹخنے میں چوٹ لگنے سے پہلے جیسی بولنگ کر رہے تھے اسی طرح سے اب کر رہے ہیں۔