ممبئی، 14 مئی (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے بقیہ میچوں میں اپنی ٹیم ممبئی انڈیفنس کے لیے کھیلنے کا فیصلہ کیا
ہے۔
سالہ بولٹ کو ممبئی انڈینز نے میگا نیلامی میں 12.5 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔ 36 اس بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں 8.49 کے اکانومی ریٹ سے 18 وکٹیں حاصل کی ہیں۔