the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی 20 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے ٹاپ گیند باز جسپریت بمراہ کو انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ سے باہر ہونے کے بعد آئی سی سی رینکینگ میں نقصان اٹھانا پڑا ہے-
چہارشنبہ کو آئی سی سی



کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ریکنکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولڈ بمراہ کی عدم موجودگی میں 704 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ بمراہ 703 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.