: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روم، 19 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان کے روہن بوپنا اور ان کے جوڑی دار کناڈا کے ڈینس شاپووالوف سخت مقابلے میں کوارٹرفائنل میں شکست کھاکر اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
بوپنا اور شاپوالوف کی غیرسیڈ جوڑی کو فرانسیسی جوڑی جریمی چارڈی اور فریبریس
مارٹن نے ایک گھنٹہ 32 منٹ میں 4-6، 7-5، 10-7 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔
ہندوستانی اور کناڈائی جوڑی نے آخری راؤنڈ میں ٹاپ سیڈ یافتہ کولمبیا کی جوڑی جونا سیسٹیرین کبال اور رابرٹ فرحا 6-6، 3-6، 10-5 سے ہرایا تھا لیکن آخری آٹھ میں وہ اپنا چیلنج پیش نہیں کرسکے۔