the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
منیلا/4جولائی(ایجنسی) منیلا میں میزبان فلپائن اور آسٹریلیا کے درمیان انٹرنیشنل باسکٹ بال میچ کے دوران کورٹ میدان جنگ بن گیا، کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر خوب لاتیں اور گھونسے چلائے۔

فلپائن اور آسٹریلیا کے درمیان انٹرنیشنل باسکٹ بال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی اس وقت



شروع ہوئی جب ایک فلپائنی پلیئر نے حریف کھلاڑی کو بازو سے پکڑا، اس لڑائی کا نتیجہ یہ نکلا کہ فلپائن کے9 اور چار آسٹریلوی پلیئرز کو باہر نکال دیا گیا۔


دلچسپ بات یہ ہے کہ میزبان سائیڈ میں صرف 3 پلیئر باقی رہنے کے باوجود مقابلہ جاری رہا اور آخر میں مہمان ٹیم 89-53 سے فتحیاب رہی۔ باسکٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیبا نے ڈسپلنری کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.