the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ، 11 فروری (یواین آئی) اینکروماہ بونر کی ناٹ آوٹ 74 رن کی شاندار اننگز کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے پہلے دن جمعرات کو پانچ وکٹ پر 223 رن بنالئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر



پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اپنے چار وکٹ 116 رن پر گنوا دیئے تھے لیکن بونر نے 173 گیندوں پر چھ چوکوں کی مدد سے 74 رن بناکر ٹیم کو نازک حالت سے باہر نکالا۔
ویسٹ انڈیز نے 66 رن کی اچھی شروعات کے بعد 50 رن کے فرق میں چار وکٹ گنوائے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.