: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1اگسٹ (ایجنسی) تلنگانہ بیڈمنٹن یونین کے نائب صدر وی. V Chamundeshwarnath نے خواتین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں زبردست رن بنانے والی بلے باز بننے پر خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج کو آج بی ایم ڈبلیو کار تحفے میں دی. اس کرکٹر کے لیے اس کارکو گوپی چند اکیڈمی میں سونپی گئی. ناتھ نے کہا، 'سب سے زیادہ رن (خواتین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں) بنانے والی کھلاڑی بننے پر ہم نے وعدے کے
مطابق بی ایم ڈبلیو کار تحفے میں دی-
متالی برسٹل میں 12 جولائی کو آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میچ کے دوران خواتین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں چھ ہزار رن پورے کرنے والی پہلی بلے باز بنی تھیں.