: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی سینئر مرد فٹ بال ٹیم قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ -2022 کے لیے افغانستان اور عمان کے خلاف اپنے کوالیفائنگ مقابلوں کے لیے پیر کو روانہ ہو
گی۔
26 رکنی ہندستانی ٹیم پہلے دبئی جائے گی اور وہاں ٹریننگ سیشن کے بعد دوشنبہ روانہ ہوگی۔
ہندستان کو 14 نومبر کو افغانستان کے خلاف دوشنبہ میں اور 19 نومبر کو مسقط میں اومان کے خلاف میچ کھیلنے ہیں۔