: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جولائی(ایجنسی) ہندوستانی نابینا کرکٹ ٹیم 15 سے 17 جولائی تک کولمبو میں سری لنکا کے خلاف پہلی مرتبہ نابینا باہمی سیریز کھیلنے اترے گی۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان كولبو کے برگھر ركریشن کلب میں 15 سے 17 جولائی تک نابینا کرکٹ سیریز کے میچ کھیلے جائیں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلی بارکھیلی جانے والی اس باہمی سیریز میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوں گے۔