: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کراچی، 16 اپریل (یواین آئی) پاکستان خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ماں بننے کا اشارہ دیتے ہوئے کرکٹ سے غیرمعینہ مدت کا بریک لینے کااعلان کیا ہے۔
معروف نے جمعہ کو ٹویٹ میں کہا، ’’مجھے
یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ میں ماں بننے کے ساتھ اپنی زندگی میں ایک نئے باب میں داخل ہورہی ہوں۔
میں پاکستان خاتون کرکٹ ٹیم کو مبارک باددیناچاہتی ہوں، کیونکہ میں کرکٹ سے غیرمعینہ مدت تک بریک لے رہی ہوں۔