the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،17 جنوری (ایجنسی)دنیائے باکسنگ پر برسوں راج کرنیوالے عظیم ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کے مداح 17جنوری کو ان کی 77ویں سالگرہ منا رہے ہیں جنہوں نے رنگ سے باہر نسل پرستوں کو بھی شکست دی ۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حریف باکسرز کو دھول چٹانےوالے محمد علی نے17جنوری1942 کو امریکا کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں آنکھ کھولی اور ان کا نام کلے رکھا گیا جنہوں نے ستر کی دہائی میں اسلام قبول کیا۔ انہوں نے 29 اکتوبر 1960کو آبائی قصبے لوئسویل میں پہلا مقابلہ جیتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.