the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 15 فروری (یواین آئی) پاکستان کے آل راونڈ شاہد آفریدی کےیہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی نے سوشل میدیا پر اپنی بیٹیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے



لکھا ہے کہ میں یہ خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ 'اللہ کی مجھ پر بے پناہ رحمتیں ہیں، چار بیٹیوں کے بعد اللہ نے مجھے پانچویں بیٹی سے نوازا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.