the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسبین ، 13 جنوری (یواین آئی ) ہندوستانی ٹیم سڈنی میں ڈرا کرانے کے بعد برسبین پہنچ چکی ہے جہاں اسے اپنی ٹیم کے ہوٹل میں سہولیات کی کمی کا سامنا ہے لیکن اس مرتبہ برسبین میں ٹیم انڈیا کو درپیش سب سے بڑا چیلنج 15



جنوری سے شروع ہونے والے چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے کے لئے فٹ الیون کا انتخاب کرنا ہے۔

بارڈر ۔ گاوسکر ٹرافی کے لئے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے اور سیریز کا فیصلہ برسبین میں آخری ٹیسٹ کے ذریعے ہونا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.