the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 9 نومبر ( یو این آئی) جیسن رائے پنڈلی کی چوٹ کے سبب ٹی 20 عالمی کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔
ان کی جگہ انگلینڈ کی ٹیم میں جیمس ونس کو لیا گیا ہے جو لیام ڈاسن کے ساتھ پہلے سے ایک ریزرو کھلاڑی کے طورپر ٹیم کے ساتھ ہیں اور انہیں بین



الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تکنیکی ٹیم کے ذریعہ منظوری بھی مل گئی ہے۔

رائے کو یہ چوٹ سپر 12 کے آخری میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں لگی تھی جس میں انگلینڈ کی ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.