: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 فروری (یو این آئی) ہندوستانی کھلاڑیوں کی زندگی پر بایو پک بنانے کا سلسلہ زوروں پر جاری ہے اور اب سابق ہندوستانی کپتان اور ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی کی
زندگی پر بایو پک کے بن سکتی ہے۔
بالی وڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر سابق کپتان گنگولی کی زندگی پر فلم بنا سکتے ہیں۔
بالی ووڈ میں کافی وقت سے کھلاڑیوں کی زندگی پر فلمیں بنائی جا رہی ہیں۔