: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور/12ڈسمبر(ایجنسی) چار بار کی ورلڈ کپ فاتح پاکستان کی ٹیم کو یہاں جاری 14ویں ہاکی ورلڈ کپ میں مہم منگل کو ختم ہوگیا، اسے کراس اوور کے مقابلے میں بلیجیم نے 0-5 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر
کاراستہ دیکھایا-
پورے ٹورنامنٹ میں متاثر کرنے میں ناکام رہی پاکستانی ٹیم اس میچ میں بھی کبھی بھی رنگ میں نظرنہیں آئی، اس نے ہر زمرے میں مایوس کیا اور بلیجیم نے پہلے ہی کوارٹر میں دو گول کرکے اپنی پکڑ بنالی-