the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ماسکو/3جولائی(ایجنسی) فٹ بال کے عالمی کپ میں بیلجیم اور برازیل کواٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ گزشتہ شب بیلجیم نے میچ کے آخری لمحات میں گول کرتے ہوئے جاپان کو تین دو سے شکست دے دی۔ اس طرح



ایشیا سے تعلق رکھنے والی آخری ٹیم بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ اس سے قبل کھیلے گئےمیچ میں برازیل نے میکسیکو کو دو صفر سے ہرا دیا تھا۔ اب جمعے کو برازیل اور بلیجیم ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔ آج سویڈن سوئٹزرلینڈ سے جبکہ کولمبیا انگلینڈ سے کھیل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.