the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کانپور 29 نومبر (یو این آئی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پیر کو ڈرا ہونے والے پہلے ٹسٹ میں پلیئرآف دی میچ بنے ایئر نے میچ کے بعد کہا کہ اپنے پہلے ہی میچ میں یہ انعام حاصل کرنا شاندار ہے، لیکن اگر ہم میچ جیت جاتے تو یہ اوربھی بہترہوتا۔

اپنے



ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سنچری اوردوسری میں نصف سنچری بنانے والے پہلے ہندوستانی بلے باز بنے ائیرنے کہا، ’’پچ گیند بازوں کے لیے اتنی مددگار نہیں تھی، پھر بھی ہمارے گیند بازوں نے بہترین کھیل دکھایا۔
میں سیزن بائی سیزن اور جتناممکن ہوسکے اتنی گیند کھیلنا چاہتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.