the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
بیجنگ، 10 مئی (یو این آئی) بیجنگ کے موسم سرما کھیلوں کی ٹیموں نے اگلے مقابلہ سیشن کو ذہن میں رکھتے ہوئے اتوار کو فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔

خاتون فگر اسکیٹنگ ٹیم، مرد فگر اسکیٹنگ ٹیم، روڈ اسپیڈ اسکیٹنگ ٹیم،



مرد شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ ٹیم، خواتین شارٹ ٹریک اسپیڈ اسکیٹنگ ٹیم اور کرلنگ ٹیموں سے کل 47 کھلاڑیوں نے اس میں حصہ لیا۔

چین کی کھیل انتظامیہ کے مطابق کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے جسمانی فٹنس سب سے اہم معیار ہو گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.