the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 20 مئی (یو این آئی) انگلینڈ کے دورے پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے گئے نیوزی لینڈ کے تین اراکین کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔
جمعہ کی صبح تیزگیندباز بلیئر ٹکنر، بلے باز ہینری نکولس اور



بولنگ کوچ شین جورگنسن ریپیڈ اینٹیجن ٹیسٹ میں کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد تینوں اراکین کو پانچ دن کی تنہائی میں بھیج دیا گیا ہے۔
یہ سب اس وقت ہوٹل کے کمروں میں تنہائی گزار رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.