: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اپریل(ایجنسی) دنیا کا سب سے امیر ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) سال 2018 سے 2023 تک کے نئے نشریاتی مرحلے کیلئے منگل كو ای نیلامی کے عمل کے تحت میڈیا حقوق فروخت کرنے جا رہا ہے جو اس طرح کا پہلا موقع ہو
گا ۔
بی سی سی آئی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تمام میچوں کے نشریات کے لئے نیلامی کے عمل میڈیا حقوق فروخت کرتا ہے لیکن یہ پہلی بار ہے جب وہ اتنی بڑے عمل کو آن لائن کرنے جا رہا ہے۔ اربوں روپیوں کے معاہدہ کے اس عمل کو آن لائن کرنے کے پیچھے شفافیت کے ساتھ بدعنوانی کو دور رکھنا بھی ہے۔