the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں ہندوستانی ٹیم کی شاندار جیت پر مبارکباد دی بی سی سی آئی



نے ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی مثالی قیادت اور حکمت عملی نے ٹیم کو اس تاریخی کارنامے کو حاصل کرنے میں مدد دینے میں کلیدی کردار ادا کیا کپتان روہت کی متاثر کن اور مثالی قائدانہ صلاحیتوں نے ہندوستان کی فاتحانہ مہم میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.