the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 جولائی (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ میچوں کے ٹائٹل اسپانسرشپ حقوق کیلئے درخواست طلب کی ہیں ۔

بی سی سی آئی اس کے لیے ٹینڈر عمل کی پیروی کرے



گا۔
بورڈ نے جاری بیان میں کہاکہ ٹینڈر درخواست کے عمل (آئی ٹی ٹی ) کے تحت فاتح بولي دہندہ کو بی سی سی آئی کے بین الاقوامی اور گھریلو میچوں کے لیے ٹائٹل اسپانسر اعلان کیا جائے گا جس کی مدت 1 ستمبر 2019 سے 31 مارچ 2023 تک کے لیے ہو گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.