: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9جنوری(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے کرکٹر یوسف پٹھان کے بارے میں ایک حیران کرنے والا خلاصہ ہوا ہے- وہ ڈوپ ٹیسٹمیں میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ پیچھلے دنوں ایک ٹورنامنٹ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ میں فیل ہوگئے تھے- اگر ہم اس رنجی سیزن کی بات کریں تو پٹھان کے لیے رنجی کا یہ
سیزن کچھ خاص نہیں رہا-
انہوں نے اس سیزن میں دو میچ کھیلے- ایک آندھرا کے خلاف اور دوسرا مدھیہ پردیش کے خلاف- رپورٹس میں دعوی کیا جارہا ہے کہ انکے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے بعد ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے انکی ٹیم بروڈوا کو یہ کہا تھا کہ انہیں ٹیم میں نہیں لیں جائیں ںگے.