: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 26 ستمبر (یواین آئی ) بی سی سی آئی نے ہفتے کے روز آل انڈیا ویمن سلیکشن کمیٹی کی تقرری کی جس کا سربراہ سابق لیفٹ آرم اسپنر نیتو ڈیوڈ کو بنایا گیا ہے۔
بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال
کے شروع میں بورڈ نے اپنی سرکاری ویب سائٹ ، بی سی سی آئی ٹی وی اور ایک پریس ریلیز کے ذریعہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے درخواستیں مانگی گئی تھیں۔
ہندوستانی خواتین ٹیم کی سابق بائیں ہاتھ کی اسپنر نیتو ڈیوڈ سینئرٹی کی بنیاد پر پانچ رکنی کمیٹی کی سربراہی کریں گی۔