the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا میں چار ٹسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیتنے والی ٹیم انڈیا کو پانچ کروڑ روپئے کا ٹیم بونس دینے کا اعلا ن کیا ہندوستان نے آسٹریلیا کو برسبین کے



گابا میدان میں منگل کے روز میدان میں تین وکٹ سے شکست دے کر سیریز دو۔
ایک سے جیت لی۔
بی سی سی آئی کےسکریٹری جے شاہ نے ٹیم نڈیا کو پانچ کروڑ روپئے دینے کا بونس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کے لئے یہ خاص لمحہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.