ذرائع:
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت گِل کریں گے جبکہ جڈیجہ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ سیریز کا
پہلا ٹیسٹ 2 سے 6 اکتوبر جبکہ دوسرا ٹیسٹ 10 سے 14 اکتوبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹیم میں گِل کپتان, جےسوال, راہل, سدھارسن, پڈیکل, جوریل, جڈیجہ وائس کپتان, سندر, بُمرا, اکھر پٹیل, نتیہیش کمار, جگدی شن, محمد سِراج, پرسِدھ کرشنا, کلدیپ یادو شامل رہیں گے