: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 مارچ (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کو ملتوی کرنے کے 24 گھنٹے بعد ہفتہ کو گھریلو میچ بھی اگلے حکم تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔
بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے بیان میں بتایا کہ کورونا
وائرس کی وجہ پے ٹی ایم ایرانی کپ، سینئر خاتون یک روزہ ناک آؤٹ، وجے ٹرافی، سینئر خاتون ون ڈے چیلنجر، خواتین انڈر -19 ون ڈے ناک آؤٹ، خواتین انڈر -19 ٹی -20 لیگ، سپر لیگ اور ناک آؤٹ، خواتین انڈر -19 ٹی -20 چیلنجر ٹرافی، خواتین انڈر -23 ناک آؤٹ اور خواتین انڈر -23 ون ڈے چیلنجر کو اگلے حکم تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔