the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ میں رکاوٹ آگئی ہے۔
در حقیقت انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈر-19 مردوخواتین کے محدوداووروں کے ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ کی میزبانی کرنے والی 12



ریاستی کرکٹ ایسوسی ایشنوں میں سے سات کو ٹورنامنٹ کی شروعات کو 30 ستمبر تک ملتوی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
اصل میں گھریلو میچ 28 ستمبر سے شروع ہونے والے ہیں لیکن ملک بھر میں موجودہ خراب موسم کی وجہ سے اسے ملتوی کردیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.