: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ/3مارچ(ایجنسی) بنگلہ دیش کے بیٹنگ آل راؤنڈر شکیب الحسن انگلی کی چوٹ کی وجہ سے ہندستان اور میزبان سری لنکا کے ساتھ منگل سے شروع ہونے والی سہ رخی ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
font-size: 18px; text-align: start;"> شکیب کو سری لنکا کے خلاف جنوری میں کھیلے گئے سہ رخی ون ڈے سیریز کے فائنل میں انگلي میں چوٹ لگ گئی تھی۔ اس کے سبب وہ ٹیسٹ اور ٹوئنٹی 20 سیریز سے بھی باہر ہو گئے تھے۔