the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
دبئی ، 26 مئی (یواین آئی) بنگلہ دیش کے نوجوان آف اسپنر مہدی حسن آئی سی سی کی ون ڈے گیندبازی رینکنگ میں تین مقام کی چھلانگ لگا کر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
یہ نہ صرف ان کے کیریئر کی اب تک کی بہترین



درجہ بندی ہے ، بلکہ وہ گیندبازی رینکنگ میں ٹاپ 2 میں جگہ بنانے والے اپنے ملک کے تیسرے گیندباز بن گئے ہیں ۔

سری لنکا کے خلاف موجودہ ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کی بدولت انہیں یہ مقام حاصل ہوا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.