the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
الامارات ، (یو این آئی) اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن (46 ، 4/9) کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش نے جمعرات کے روز یہاں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے گروپ بی کوالیفائر میں پاپوا نیو گنی کو 84 رنز سے شکست



دی۔

بنگلہ دیش کی اس فتح میں شکیب نے اہم کردار ادا کیا۔
شکیب نے پہلے بلے بازی میں تین چھکوں کی مدد سے 37 گیندوں پر 46 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور بعد میں اپنی اسپن بولنگ سے حریف ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ کی کمر توڑ دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.