: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چٹگام ، 23 اکتوبر (ایجنسی) بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں
پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل بدھ کو چٹگام میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں 28 رنز سے شکست دی تھی۔