: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اگسٹ(ایجنسی) ڈھاکہ ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 20 رنز شکست دے کر تاریخی فتح درج کی ہے. یہ پہلی بار ہے کہ آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ میچ میں ہار کا سامنا کرنا پڑا.
بنگلہ دیشی نے دو میچوں کی سیریز کا پہلا
ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کے خلاف 0-1 سے کامیابی حاصل کی. آسٹریلیا کی دوسری پاری کو بنگلہ دیش کے شکیب ال حسن اور تجول اسلام کا اہم کردار رہا. حسن نے پانچ اور تجول نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو پویلین پہنچایا. آسٹریلیا کی ٹیم 265رنوں کا ہدف کرتے ہوئے 244 رنز پر ڈھیر ہوگئی.