: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 08 اگست (ایجنسی) بنگلہ دیش نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی پابندیوں کے باوجود زمبابوے کی ستمبر میں سہ رخی ٹوئنٹی 20 کرکٹ سیریز کے لیے زمبابوے کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
بنگلہ دیش
کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو اس کا اعلان کیا۔ آئی سی سی نے جولائی میں حکومت کی مداخلت کی وجہ سے زمبابوے کرکٹ پر مکمل طور پابندی لگا عائد کردی تھی جس سے اس کا آئی سی سی ٹورنامنٹوں میں حصہ لینا ابھی ممکن نہیں ہے۔