: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی ) ٹسٹ سیریز کیلئے ہندستان دورے پر آئی بنگلہ دیشی ٹیم کے کرکٹر سیف حسن پر ویزا مدت ختم ہونے کے باوجود ہندستان میں رکنے کے الزام میں 21،600 روپے کا
جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
سیف کو وطن لوٹنے کے وقت کولکتہ ہوائی اڈے پر پکڑا گیا اور ان پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
حسن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور بیک اپ اوپنر ہندستان دورے پر آئے تھے۔