the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گیانا، 23 جولائی (ایجنسی) تمیم اقبال (ناٹ آؤٹ 130) کی شاندار سنچری اور ان کی شکیب الحسن (97) کے ساتھ دوسرے وکٹ کے لئے 207 رنز کی بہترین شراکت کی بدولت بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 48 رنز سے



شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1۔

0 کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز کی کراری شکست کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے سیریز میں شاندار شروعات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.