: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں انڈر 19 کرکٹ ایشیاء کپ میں ٹیم انڈیا نے اپنے شرمناک مظاہرہ کرکے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئی، 2016 میں ٹیم انڈیا اس ٹورنامنٹ میں فاتح بنی تھی. اس بار کے ٹورنامنٹ میں،
ٹیم انڈیا نے دو دو شرمناک شکست دیکھی. پہلے اسے کافی کمزور ٹیم نیپال نے ہرایا. اس کے بعد، منگل کو بنگلہ دیش سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی. اسی ہار کے ساتھ ٹیم انڈیا کا ایشیا کپ میں مہم تھم گئی، بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم انڈیا نے یہ میچ 8 وکٹ سے گنوا دیا.