the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
احمدآباد، 03 مئی (یواین آئی)کولکتہ نائٹ رائڈرس (کے کے آر) کے اسپنر ورون چکروتی اور تیزگیندباز سندیپ واریر کے کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) اور کے کے آر کے بیچ یہاں ہونے والا آئی پی ایل 14 کا 30 واں مقابلہ ملتوی کردیا گیا ہے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول



بورڈ (بی سی سی آئی) نے ورون اور سندیپ کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد یہ مقابلہ ملتوی کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
اطلاع کے مطابق کورونا کا معاملہ تب سامنے آیا ، جب ورون چکروتی کو پیٹ کی پریشانی کی وجہ سے اسپتال لے جایا گیا۔
بعد میں کورونا ٹسٹ میں سندیپ بھی وائرس سے متاثر پائے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.