the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی ، 26 اکتوبر (یو این آئی ) رائل چیلنجرز بنگلور کے فاسٹ بولر نودیپ سینی زخمی ہوگئے ہیں اور ان کا اگلے میچ میں کھیلنا مشکوک نظر آتا ہے۔

سینی کو چنئی سپر کنگز کے خلاف آخری میچ میں دائیں ہاتھ کی انجری کا سامنا



کرنا پڑا تھا جس کے بعد ان کا 28 اکتوبر کو ممبئی انڈینز کے خلاف اگلے میچ میں کھیلنا شکوک ہوگیا تھا۔
سینی اننگز کے 18 ویں اوور میں آخری گیند پر بیٹسمین کے شاٹ کو روکتے ہوئے چوٹ کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.