the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 اپریل (یو این آئی) آئی پی ایل 14 کی اب تک کی کامیاب اور ٹاپ ٹو ٹیموں؛ رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) اور چنئی سپرکنگس (سی ایس کے) کے مابین یہاں اتوار کے روز نمبر ایک کے لیے زبردست مقابلہ ہوگا۔
فی الحال آر سی



بی آٹھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور سی ایس کے چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔

یہ مقابلہ جیتنے سے سی ایس کے کے پوائنٹس تو آر سی بی کے برابر ہی رہیں گے لیکن نیٹ رن ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے وہ آر سی بی سے اوپر آ جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.