the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
احمد آباد ، 02 جون (یو این آئی ) رائل چیلنجرز بنگلور و (آرسی بی) اور پنجاب کنگز (پی بی کے ایس ) اپنے پہلے آئی پی ایل خطاب کی تلاش میں منگل کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں تاریخ رقم کرنے کے



لئے میدان میں اتریں گی۔ آرسی بی نے نو سال بعد فائنل میں واپسی کی ہے اور وہ اب بھی اپنے پہلے ٹائٹل کی تلاش میں ہے۔ جب کہ پنجاب کنگز 2014 میں اپنی پہلی کار کردگی کے 11 سال بعد دوسری بار فائنل میں پہنچی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.