: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 10جون(ایجنسی) ہندوستان کے سابق لیجنڈ بلے باز سچن تندولکر کا ماننا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 50-45 اوور کے بعد نئی گیند کا استعمال کرنا چاہیئے جس سے گیندبازوں کو مدد مل سکے-
کورونا وائرس کی
وجہ سے سابق ہندوستانی کپتان انیل کمبلے کی قیادت والی بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی تکنیکی کمیٹی نے گیندبازوں کے گیند پر تھوک کے استعمال پر روک لگانے کی تجویز دی تھی جیسے آئی سی سی نے منظوری دی تھی-