the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 نومبر (یواین آئی) ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کرچکے اور تمغہ کے لئے مضبوط دعویدار پہلوان بجرنگ پونیا کو امریکہ میں ایک مہینے ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔

یہ فیصلہ مشن اولمپک سیل کی 50 ویں میٹنگ میں کیا گیا۔
یہ کیمپ اس سال چار دسمبر سے تین جنوری 2021 تک مشیگین کے کلف کین کشتی کلب میں ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.