the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 2 ستمبر (یو این آئی) ٹوکیو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے بجرنگ پونیا کو ہندوستان کی معروف مارکیٹ ریسرچ کمپنی ورلڈ وائڈ ایچیورنےکھیلوں میں شاندار کامیابی کے لئے انڈین آئکان ایوارڈ 2021 سے



نوازا۔
پونیا کو یہ ایوارڈ ان کی رہائش گاہ پر دیا گیا۔

دی انڈین آئیکان ایوارڈ کھیل، فنون، ثقافت، سیاست، تفریح​​، میڈیا، کاروبار، تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں متاثر کن رول ماڈل کو نوازتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.