: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،26اگسٹ(ایجنسی) ہندوستانی بیڈمینٹن تنظیم (بے اے آئی) نے ورلڈ چیمپئن میں تاریخی گولڈ میڈل جتنے پر ہندوستانی خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو 20 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے- سندھو کے علاوہ کانسی میڈل جتنے والے
بی-سائی پرنیت کو پانچ لاکھ روپے کی نقد انعام ملے گا-
اولمپک فاتح سندھو نے اتوار کو بی ایف ڈبلیو بیڈمنٹن ورلڈ چیمپیئن کے فائنل میں دنیا کی چوتھی نمبر کی کھلاڑی جاپان کی نوامی اوکوہارا کو 7-21، 7-21 سے شکست دے کر چیمپئین شپ میں پہلی بار گولڈ میڈل جیت لیا-