the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نانجنگ، 04 اگست (ایجنسی) گزشتہ چاندی کا تمغہ فاتح ہندستان کی پی وی سندھو نے زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری سیڈ جاپان کی Akane Yamaguchi اكانے یاماگوچی کو ہفتہ کو 21-16 ،24-22 سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ورلڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ کے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

عالمی چمپئن شپ میں ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت چکی سندھو اس مقابلے



میں ہندستان کو پہلا طلائی تمغہ دلانے سے ایک قدم دور رہ گئی ہیں۔

تیسری سیڈ سندھو کا خطاب کے لئے اتوار کو ساتویں سیڈ اور سابق چمپئن اسپین کی کیرولینا مارین سے مقابلہ ہوگا۔

سندھو کا عالمی رینکنگ میں آٹھویں نمبر کی کھلاڑی مارین کے خلاف 5-6 کا کریئر ریکارڈ ہے۔ سندھو نے اس سال ملیشیا اوپن میں مارین کو شکست دی تھی۔ ہندستانی کھلاڑی نے یاماگوچی کے خلاف اب اپنا ریکارڈ 7-4 کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.